حیدرآباد : ٹی پی سی سی امور کے انچارج مانیکم ٹیگور نے گاندھی بھون میں ریاستی کانگریس قائد ین کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا اجلاس میں حضور آباد ضمنی انتخاب کے لئے کانگریس امیدورا کے انتخاب اور حلقہ گجویل میں دلت اور قبائلی اجلاس عام کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے الیکشن مینجمنٹ کمیٹی نے پہلے ہی فہرست کو مانیکم ٹیگور کے حوالے کردیا ہے جسمیں کونڈا سریکھا سدانند اور کرشنا ریڈی کے نام ہیں استناظر میں وہ تین ناموں پر لیڈروں کی رائے اکٹھا کریں گے اکثر رہنماؤں کاجلئاس میں کونڈا سریکھا کی امیدواری کی حمایت کی ہےجس کے بعد حتمی ناموں کے لئے سونیا گاندھی کے سا منے پیش کریں گے