حیدرآباد: نئے سائبرآباد کمشنر کی حیثیت سے رویندراسٹفن نے سی وی سجنار سے جائزہ حاصل کرلیا جائزہ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے کمشنریٹ حدود میں جرائم کی روک تھام اور نظم وضبط کی برقراری کے لئے ممکنہ اقدامات کر نے عہد کیاوہ عادل آباد کریم نگر اور ورنگل میں اے ایس پی اور ایس پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں