حیدرآباد :تلنگانہ کونسل آف ہائیر ایجوکیشن نے آج ایمسیٹ 2021 کے نتائج کا اعلان کیا ہے جے این ٹی یو میں وزیر تعلیم سبیتا اندراریڈی کے ہاتھوں نتائج کا اعلان کیا گیاامیدواروں کے نشانات اور ان کے رینک کا اعلا ن کیا گیا اس سال ایمسیٹ  کے لیے مجموعی طور پر 2،51،606 طلباء نے اندراج کیا جن میں سے 86،644 نے میڈیکل اور زراعت  کے لیے درخواست دی جبکہ 1،64،962 نے انجینئرنگ کے امتحان کے لیے اندراج کیا تھا۔ ایمسیٹ کامیابی کے لئے امیدوار کو کم از کم 25 فیصد نشانات حاصل کرنا ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *