حیدرآباد :افغانستان پر طالبان کے قبضہ کے بعد افغانستانی سرحدوں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے جس سے پڑوسی ممالک کے تجارتی سرگرمیاں بند ہوگئی ہے اقتدار کی تبدیلی کا اثر ہندوستان کی درآمدات پربھی پڑا ہے خشک میوہ جات کی درآمدات زیادہ تر افغانستا ن سے ہوتی ہےاس لئے ہندوستان میں خشک میوہ جات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *