حیدرآباد : شہر میں کچھ دنوں سے موسم خشک چل رہا تھااچانک موسم کی تبدیلی کی وجہ سےشہرکا موسم خوشگوار ہو گیا خلیج بنگال میں کم دباؤ کی وجہ سے شام سے موسلادھار بارش نے شہر کے موسم کو تبدیل کر دیا چند گھنٹوں سے شدید بارش ہورہی ہے اس سے کئی مقامات پر بجلی کی خدمات متاثر ہوئی جوبلی ہلز بنجارہ ہلز ٹولی چوکی امیر پیٹ پنجہ گٹہ بورابنڈہ مشیرآباد کوٹھی تمام سڑکیں جھیلوں میں تبدیل ہو گئی دوسری جانب سڑکوں پر موسلادھار بارش کے باعث گاڑی چلانے والوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *