احمد آباد: جیسے ہی کرونا کی وبا بحال ہو رہی ہے اسی طرح گجرات میں ایک اور مہلک بیماری سامنے آگئی احمد آباد میں نو افراد پہلے ہی میو کور مائکوسس نامی ایک غیر معمولی کی وجہ سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں 3 سے زائد دیگر افراد کا اسپتال میں علاج جاری ہے گجرات کے علاوہ دہلی اور ممبئی میں کیسز رپورٹ ہو ئے ہیں آج تک زیادہ تر معاملات 50 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں پا ئے گئے ہیں اس مرض کی علامتیں ان لوگوں میں بھی دکھائی دیتی ہیں جو کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *