چنئی: تامل ناڈو میں لاک ڈاؤن کو کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے 31 دسمبر تک بڑھا دیا گیا ہے۔ تاہم کچھ پابندیوں میں نرمی کی گئی تھی۔ ساحل عوام کے لئے کھلار ہے گا۔ یو جی اور پی جی کالج کھولنے کی اجازت دی گئی۔ سیاسی میٹنگوں کے انعقاد کے لئے کچھ گنجائش دی گئی ہے۔ کوویڈ قواعد پر عمل کرنا ہے۔ لوگوں کو ماسک پہننے کی ضرورت ہے۔ کوویڈ کے معاملات اس وقت چنئی میں کم ہورہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں سرکاری اسپتالوں میں خالی بستروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ تاہم حکومت سخت پابندیاں نافذ کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *