حیدرآباد : سی ایم کے سی آر نے کہا کہ ریاستی حکومت دوسری لہر کے باوجود تلنگانہ میں کورونا کیسوں کے اضافہ کو روکنے کےلئے تمام اقادمات کر ے گی سومیش کمار محکمہ صحت کے عہدیداران اور دیگر اعلی عہدیداروں کے ساتھ پرگتی بھون میں سی ایم کے سی آر نے ریاست میں کورونا حالات کا جائزہ لیا بعض ریاستوں میں کوویڈ کیسوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے تناظر میں حکام کو ریاست میں چوکنا رہنے کا حکم دیا ضروری احتیاطی اقدامات کر نے کا حکم دیا