امراوتی : جن سینا پارٹی کے سربراہ پون کلیان نے جی ایچ ایم سی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ لیا ہے انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے نوجوانوں کارکنوں کی درخواست پر جی ایچ ایم سی انتخابات میں حصہ لینےکا فیصلہ کیا ہے پون نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *