وزیر اعلی کے سی آر نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لئے امداد کا اعلان کیا حیدرآباد کے ہر سیلاب سے متاثرہ گھر کو 10ہزار روپئیے فراہم کئے جائیں گے واضح ہو کہ یہ امداد کل صبح سے فراہم کی جائے گی شد ید بارش سے حیدرآباد کے عوام متاثر ہو ئے ہیں وزیر اعلی نے یقین دلا یا کہ حکومت سیلاب متاثرین کی دیکھ بھال کرے گی جزوی طور پر تباہ شدہ مکانات کے لئے 50 ہزار روپئیے فراہم کئے جائیں گےتباہ شدہ سڑکوں کی مرمت جنگی بنیادوں پر کی جائے گی کے سی آر نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ معمول کی زندگی کی بحالی کے کئے اقدامات کر یں انہوں نے کہا کہ ہم غریبوں کی مدد کے لئے محکمہ بلدیہ کو 550 کروڑ روپئے جاری کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us