لکھنو:اترپردیش میں ہونے والے انتخابات میں ایم آئی ایم اور سماج وادی پارٹی کے ساتھ مشروط اتحاد کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ایم آئی ایم نے یہ شرط رکھی ہے کہ اگر ریاست میں سماج وادی پارٹی حکومت بنتی ہے تو ایم آئی ایم پارٹی کو نائب وزیر اعلی کا عہدہ دینا ہوگا  پارٹی لیڈوں نے بتایا کہ اگلے ماہ کے پہلے ہفتہ میں اسدالدین اویسی یوپی کا دورہ کریں گے تب ہی اس پر حتمی فیصلہ لیا جائے گا اویسی پہلے ہی مراد آباد اور دیگر اضلاع کا دروہ کر چکے ہیں جس سے کارکنوں میں نئی قوت پیداہوگئی ہے پارٹی لیڈوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی اعلان ہو چکا ہے کہ انتخابات میں ایم آئی ایم 100 سیٹوں پر مقابلہ کرےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *