حیدرآباد: خواتین کانگریس رہنماؤں نے گاندھی بھون کے سامنے مظاہرہ کیا اور الزام لگایا کہ تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر خواتین کی توہین کر رہے ہیں خواتین کو روزگار کے مواقع کو نظر انداز کر نے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہےوہ بھیڑ بکریاں نہیں نوکریاں چاہتی ہیں مہیلا کانگریس کی صدر سنیتا راؤ نے کہا کہ مناسب تعلیم یافتہ لوگ کابینہ میں نہیں ہیں اور تعلیم یافتہ لوگ سڑکوں پر ہیں  انہوں نے وضاحت کی کہ حضور آباد انتخابات کے پیش نظر دلت بندھو  پر تنقید کی انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر سی ایم  ایماندار ہے تو وہ مہیلا بندھو دینے کا مطالبہ کیا کورونا کے نتیجے میں ہزاروں افراد اپنی ملازمت سے محروم ہو چکے ہیں نئے تقررات نہیں کئے جارہے ہیں سڑک پر احتجاج کر نے والی خواتین کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *