نئی دہلی: راہول گاندھی نے پیگاسس کی جاسوسی پر اپنا رد عمل کااظہار کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت پیگاسس معاملہ کا جواب دے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ میں اپوزیشن قائد ہوں میرا موبائل فون بھی ٹیپ کر رہے ہیں میں لوگوں کی آواز سن سکتا ہوں میرے فون ٹیپنگ کی کاروائی عوام پر حملہ کے مترادف ہے اس لئے مرکزی وزیر داخلہ کو اپنا استعفی دینا ہوگا راہول گاندھی نے تبصرہ کیا کہ پیگاسس پر سپریم کورٹ میں مقدمہ چلنا چا ہئیے