حیدرآباد: حضور آباد کے رہنما پی کوشک ریڈی ٹی آر ایس میں شامل ہونے جارہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ کل سہ پہر چیف منسٹر کے سی آر کی موجودگی میں ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوں گے۔ کوشک ریڈی نے واضح کیا کہ وہ صرف حضور آباد حلقہ کی ترقی کے لئے ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔
Post Views:
602