مرکزی وزیر صحت ہریشوردھن نے کہا کہ مرکزی حکومت انتھک کوشش کر رہی ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہو نے کے ساتھ ہی پورے ملک میں یکساں طور پر تقسیم ہو انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کا بنیادی مقصد ملک میں ہر ایک کو ویکسین کی فراہمی ہے ٹیکوں سے متعلق ہر طرح کے معاملات پر تحقیق کر نے کے لئے ماہرین کی ایک اعلی سطح کی ٹیم موجود ہے حکومت کا اندازہ ہے کہ کووڈ ویکسین اگلے سال جولائی تک دستیاب ہو جائے گی یہ بات انہوں نے ٹوئٹر میں کہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *