حیدرآباد :تلنگانہ کے پی سی سی کے نئے چیف ریونت ریڈی کے خلاف دو مقدمات کئے گئے ہیں۔ حیدرآباد پولیس نے بغیر اجازت ریلی نکالنے کے الزام میں ریونت ریڈی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ جوبلی ہلز میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس نے ریونت ریڈی کے خلاف بیگم بازار میں صدر بننے کی ذمہ داری لیتے وقت ہوئی قانون خلاف روزی کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔