حیدرآباد:ریونت ریڈی نے ٹی پی سی سی کے صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔اس تقریب میں تلنگانہ کانگریس کے ریاستی امور کے انچارج مانیکم ٹیگور ، اے آئی سی سی انچارج سکریٹری بوسوراجو اور سرینواس کرشنن ، گوا پی سی سی کے صدر گیریش چوڈیکر ، انڈمان پی سی سی کے صدر کلدیپ شرما ، ارناکولم کے رکن پارلیمنٹ آئی بی ہیڈن ، اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری طارق انور ، مہم کمیٹی کے چیئرمین مدھویا موجود تھے۔ اس موقع پر۔ اظہرالدین ، ​​جگاریڈی ، مہیش گوڈ ،انجن کمار یادو ، ٹی کانگریس قائدین اتم کمار ریڈی ، بھٹی وکرمارکا ، پونالہ لکشمیا ، دامودر راجندر سنگھ موجود تھے۔ اس موقع پر انہوں نے ریونت کو مبارکباد پیش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *