حیدرآباد: وزیر کے ٹی آر نے بالا نگر فلائی اوور کے افتتاح کے بعد منعقدہ اجتماع سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس فلائی اوور کو بابو جگجیون بالنگیر فلائی اوور کے نام سے موسوم کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں جلد ہی احکامات جاری کردیئے جائیں گے۔ کے ٹی آر نے ان کی وفات کے موقع پر بابو جگجیون رام کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *