ممبئی :مہاراشٹرا اسمبلی اجلاس کے پہلے دن ہی افراتفری مچ گئی ۔ بھاسکر جادو کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے الزام میں بی جے پی کے 12 ایم ایل اے کو ایک سال کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔ اس واقعہ کے وقت موجود اپوزیشن لیڈر دیویندر فنڈویس نے کہا کہ ان کی پارٹی کے ممبروں نے کسی کی توہین نہیں کی اور نہ ہی کسی پر ہاتھ اٹھایا۔ فنڈویس نے الزام عائد کیا کہ برسر اقتدار جماعت او بی سی طبقہ کےسامنے بے نقاب ہوچکی ہے ا س لئے سازش کے تحت بی جے پی ارکان کو معطل کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *