حیدرآباد: وزیرتعلیم سبیتا اندراریڈی کی رہائش گاہ پر اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب طلباء نے ڈگری کے امتحانات کو ملتوی کرنے یا آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا وزیر تعلیم کی رہائش گاہ پر دھرنا منظم کیا وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے مداخلت کر تے ہوئے چند طلباء سے بات چیت کی اور کہا کہ امتحانات منعقد کر نے کا فیصلہ پہلے ہی لیا جاچکا ہے اب امتحانات ملتوی کرنے کے مطالبہ پر فیصلہ نہیں لیا جاسکتا اور اس کے بعد وہ گھر سے چلیں گئی وہاں موجود طلباء سڑک پر احتجاج جاری رکھا جس سے پولیس نے طلباء کو اپنے تحویل میں لے لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *