نئی دہلی: مرکز نے کورونا بحران کے تناظر میں رواں سال سی بی ایس ای بارہویں جماعت کے امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ فیصلہ طلباء کے مفاد میں لیا گیا طلبا کی صحت اور فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔ اس معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ موجودہ حالات میں طلباء کو امتحانات کے لئےخطرے میں نہیں ڈالا جاسکتا ،