حیدرآباد : تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر پراگتی بھون میں ریاست میں جاری کورونا پھیلنے کے پیش نظر ایک اعلی سطحی جائزہ اجلاس منعقد کریں گے اس میٹنگ میں وزیر خزانہ ہریش راؤ چیف سکریٹری برائے حکومت سومیش کمار ڈی جی پی مہندر ریڈی حیدرآباد ’ سائبرآباد ’رچہ کونڈا پولیس کمشنر اور شعبہ صحت کے عہدیدار شریک ہونگے کورونا کے حالات لاک ڈاؤن نفاذ وغیرہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کے نتیجے میں درپیش مسائل اور دیگر امور پر چیف منسٹر ان افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *