کوداڑ: تلنگانہ اور آندھرا سرحدوں پر گاڑیوں کو روکنے سے لو گ پریشان ہے تلنگانہ پولیس نے کوویڈ کے حوالہ کے پیش نظر سوریاپیٹ ضلع کی سرحد پر آج سے پابندیاں نافذ کر دی ہیں  صرف کوداڑ سے ہی تنگانہ میں داخلہ کی اجازت ہوگی دوسرے تمام چیک پوسٹ بند ہیں تاہم صرف اسی گاڑیوں کو تلنگانہ میں آنے کی اجازت دی جارہی ہے جن کے پاس ای پاس موجود ہو اور ایمبولینس اور ہنگامی گاڑیوں کو اجازت دی جارہی ہے جس سے کئی کلو میٹر تک گاڑیوں کی قطاریں جمع ہوگئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *