حیدرآباد :ریاست تلنگانہ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کل ہوگا محکمہ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ کل جاری ہونے والے نتائج میں ایف اے 1 نمبر کی بنیاد پر گریڈ تفویض کئے جائیں گے ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندراریڈی نے گذشتہ دن دسویں جماعت کے نتائج کے اجرا کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے وزیر نے عہدیداروں کے ذریعہ بھیجی گئی فائل پر دستخط کر ئے حکومت نے کورونا کی وجہ سے دسویں جماعت کے امتحانات منسوخ کر دئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *