حیدرآباد : تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے ریاست کی صورتحال پر ایک جائزہ لیا وزیر اعلی نے پر گتی بھون میں سی ایس سومیش کمار اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی کے سی آر ان کے ساتھ کورونا مریضوں کے علاج بلاک فنگس ادویات اور ویکسین پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں وہ استپالوں میں آکسیجن اور ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بستروں کے مختص کا بھی جائزہ لے رہے ہیں وزیر اعلی عہدیداروں سے ریاست میں لاک ڈاؤن کے نفاذ اور در پیش مسال پر تبادلہ خیال کر ہرہے ہیں  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *