حیدرآباد : روسی سپٹنیک وی کورونا ویکسن اتوار کو ہندوستان پہنچی دوسری قسط کے تحت 60 ہزار ویکسین خصوصی پرواز میں حیدرآباد کے شمش آباد ائیر پورٹ پہنچیں کہا جا رہا ہے کہ یہ ویکسین کورونا کے اثرات کو روکنے میں موثر ہے یہ ویکسین نئی قسم کے وائرس پر بھی کام کرتی ہے
Post Views:
242