حیدرآباد :کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نائٹ کرفیو اور لاک ڈاؤن کے نتیجہ میں حیدرآباد میٹرو ریل اور تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی ایس آر ٹی سی) کو بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔حیدرآباد میٹرو ریل سے روزانہ 80 ہزار تا ایک لاکھ لوگ روزانہ سفر کیا کرتے تھے جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے 4 ہزار لوگ ہی سفر کر رہے ہیں جس کی وجہ سے میٹرو ریل کی خدمات کو عارضی طور پر بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے امکان ہے کہ لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے بعد اس کو دوبارہ شروع کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *