حیدرآباد : ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ پابندیوں کے تناظر میں وزیر داخلہ محمود علی ’ صدر مجلس اسد الدین اویسی ‘  علما کرام نے عوام سے عید الفطر کی نماز گھروں میں ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *