حیدرآباد :کرونا دوسری لہر کے عروج کے باعث حیدرآباد کے سرکاری اور خانگی اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ بستر ناممکن ہوتا جارہا ہے اگر کسی کو اسپتال میں داخل کرنا ہو توبہت سارے سرکاری اور خانگی اسپتالوں کے آئی سی یووں میں آکسیجن بستروں میں تقریبا 20،000 کوویڈ شکار ہیں۔
Post Views:
543