بھونیشور : اڈیسہ میں بڑھتی ہوئی کورونا کیس کے تناظر میں ریاستی حکومت نے 14 دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے اڈیسہ حکومت نے 5 مئی صبح 5 بجے سے 19 تاریخ تک ریاستی سطح پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں خصوصی ہدایات جاری کی ہیں دوکانوں کو صبح 7 بجے تا دوپہر 12 بجے تک کہلا رکھا جاسکتا ہے
Post Views:
132