مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ کوویڈ کے بڑھتے ہوئے کیس کے تناظر میں  حج کمیٹی آف انڈیا نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک کی مختلف ریاستوں کے حج پاؤس کو عارضی کوویڈ سنٹر میں تبدیل کیا جائے واضح رہے کہ ملک میں وائرس کی وجہ سے اسپتالوں میں بیڈ کی کمی اور آکسیجن کی قلت کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہورہا ہے اس لئے حج ہاؤس کو عارضی کوویڈ سنٹر میں تبدیل کیا جارہا ہے جس میں تلنگانہ کا حج ہاؤس بھی شامل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *