حیدرآباد : مولانا جعفر پاشاہ صاحب نےاسلام اور پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے ملعون نرسنگ آنند سرسوتی کے خلاف سخت کاروائی کر نے کا مطالبہ کرتے ہو ئے سٹی پولیس کمشنر انجنی کمارکو یاداشت دی گئی اس موقع پر مجلس کے رکن اسمبلی احمد بلعلا سید احمد پاشاہ قادری مختلف مسلک سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *