کانگریس لیڈر راہول گاندھی بھی کورونا مثبت پائے گئے ۔ انہوں نے ٹویٹر پر کہا کہ ان میں ہلکی علامات ہیں۔ راہول نے حالیہ رابطے میں آنے والے تمام لوگوں سے کہا کہ وہ کوویڈ ٹسٹ کروائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر شخص محفوظ ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.