بدھوریا( ندائے دکن) : ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے چوتھے مرحلے کے پولنگ میں ہوئے تشدد پر غم وغصہ کا اظہار کیا وہ کچ بہار میں مرکزی سیکیورٹی فورس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں چار ہلاکتوں کی اطلاعات کا جواب دی رہی تھیں اس ہلاکتوں کے لئے مرکزی وزیر امیت شاہ ذمہ دار ہیں دیدی نے الزام لگایا کہ مرکزی سیکیورٹی فورس نے اپنا ووٹ ڈالنے کے لئے قطار میں کھڑے افراد پر فائرنگ کر دی دیدی نے کہا کہ بی جے پی جانتی ہے کہ وہ الیکشن ہار رہی ہے اس لئے وہ لوگوں کو قتل کر نے کی سازش کر رہی ہے انہوں نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی ووٹنگ کا حق پر امن طریقہ سے استعمال کریں اور اس انتخاب میں انہیں شکست دے کر بد لہ لیں  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *