حیدرآباد (ندائے دکن): سرکاری دفاتر اور بینک کے لئےچار دن مسلسل تعطیلات آرہی ہیں۔ 10 تاریخ (دوسرا ہفتہ) ، 11 تاریخ (اتوار) ، 13 ویں (اگادی) اور 14 ویں (امبیڈکر جینتی) کو تعطیلات ہونگی صرف پیر کے دن کام ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *