سابق وزیراعظم دیوے گوڑا اور ان کی اہلیہ کرونا سے متاثر پا ئےگئے یہ خبر انہوں نے خود اپنے ٹویٹر کے ذریعہ دی دونوں گھر پر ہی اپنے آپ کو ایسولیٹ کر لیا ہے اور اپیل کی کچھ دنوں سے جو لوگ ان سے رابطہ میں آئے ہیں وہ اپنا ٹسٹ کروانے کی صلاح دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *