نئی دہلی: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ جمعہ کی صبح سینے کی کچھ تکلیفوں کے باعث انہیں دہلی کے آرمی اسپتال میں داخل کیا گیا۔  طبی ٹیسٹ کروانے کے بعد ڈاکٹروں نے کہا کہ ان کی صحت مستحکم ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *