حلقہ حیدرآباد۔ رنگاریڈی۔محبو ب نگر ایم ایل سی انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی کی امیدوارہ وانی دیوی نے حیت حاصل کی ہے جبکہ رامچندر راؤ دوسری پوزیشن پر ہیں۔ اب تک ٹی آر ایس امیدوار وینی دیوی کو 1،49،269 ووٹ ملے ہیں جبکہ بی جے پی کے امیدوار رامچندر راؤ کو 1،37،566 ووٹ ملے ہیں۔
Post Views:
267