حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس جاری ہیں وزرا کے سوال و جواب سیشن کے دوران ممبروں سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دئے وزیرکے ٹی آر نے کہا کہ ریاستی حکومت نے الکٹرانکس ‘ الکٹرک اور آٹو موٹو شعبوں میں 70000کروڑ روپئیے کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اگلے چار سالوں میں تین لا کھ نوکریاں پیدا کرنے کا حدف نشانہ مقرر کیا ہے انہوں نے کہا ہم ملازمت کے مواقع کے حصہ کے طور پر مقامی لوگوں کو الکٹرانک نظام کے ڈیزائن اور تیاری میں تر بیت دے رہے ہیں جبکہ 60 ہزار افراد کو پہلے ہی اس سلسلے میں تربیت دی جاچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *