حلقہ نلگنڈہ ۔کھمم ۔ ورنگل ایم ایل سی انتخاب کے نتائج کے مطابق 4 رائنڑز میں اب تک ٹی آر ایس امیدوار پلہ راجیشور ریڈی کو63،442 ووٹ حاصل ہوئے ہیں ملنا کو 48،004 ووٹ حاصل ہوئے۔کودنڈرام کو 39،605 ووٹ حاصل ہوئے ہیں جب کہ بی جے پی کو 23،703 ووٹ حاصل ہوئے ہیں ان چاروں راونڑز میں ٹی آر ایس امیدوار پلہ 15،438 ووٹوں سے برتری حاصلہ ہوئی ہے۔