سائبر آباد پولیس کمشنر سی پی سجنار ، حیدرآباد ٹریفک کے ایڈیشنل سی پی انیل کمار کو حال ہی میں ایڈیشنل ڈی جی کے طور پر ترقی دی گئی ہے۔ اس موقع پر سجنار اور انیل کمار نے پرگتی بھون میں وزیر اعلی کے سی آر سے ملاقات کر کے شکریہ ادا کیا۔ کے سی آر نے انہیں مبارک باد دی اور ان سے کچھ دیربات چیت کی۔ بعد میں انہوں نے وزیر داخلہ محمود علی سے ملاقات کی۔ اسی طرح پرنسپل چیف کنزرویٹو آفسر مقرر ہوئی آئی ایف ایس آفیسر شوبھا نے سی ایم سے ملاقات کر کے شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *