نئی دہلی :  نئی دہلی ۔دہرادون شتابدی ایکسپریس میں ہفتہ کے دن اچانک آگ بھڑک اٹھی جب ٹرین کانسرو کے علاقے میں پہنچی اچانک سی 4 میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے پر مسافروں نے فوری طور پر زنجیر کھینچ کر ٹرین کو روکا گیا اور مسافرین بحفاظت نیچے اتر گئے دیکھتے ہی دیکھتے آگ پوری کوچ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پورا کوچ جل کر خاک ہو گیا اترا کھنڈ کے ڈی جی پی اشوک کمار نے بتایا کہ حادثہ میں تمام مسافرین محفوظ ہیں اور کو ئی زخمی نہیں ہوا ابھی تک حادثہ کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *