نئی دہلی:  ہندوستانی ریلوے نے حال ہی میں کچھ ریلوے اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ تاہم ریلوے نے جمعہ کے دن کورونا وائرس کے مثبت واقعات میں اضافے کو روکنے کے لئے کچھ ریلوے اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمتوں میں عارضی اضافے کا اعلان کیا ہے۔

ریلوے نے کہا کہ اس نے کورونا وائرس کے وبا کے بعد ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کی بھیڑ کو کم کرنے کے لئے پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمتوں میں عارضی طور پر اضافہ کیا ہے۔ دوسری طرف مرکزی اور ریاستی حکومتیں کورونا کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات کررہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *