وزیر بلدیات کے ٹی آر نے حال ہی میں اسمبلی میں اعلان کیا کہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے بعد سے چھ سالوں میں حیدرآباد کی ترقی پر 32533 کروڑ روپئے
خرچ ہوئے ہیں حالیہ بارش کے دوران سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ ہو گئی ہے جس سے سڑکوں پر چلنا مشکل ہو گیا ہے کئی ہلاکتیں سڑکوں کی مرمت نہ ہو نے کی وجہ سے ہو ئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *