حیدرآباد: الماس گوڈا کے رہنے والے نوین کمار جو تپوون کالونی کی طرف سڑک سے جارہے تھے شدید پانی کے بہاؤ کی وجہ سے سرور نگر منی ٹینک بنڈ میں بہہ گئےکئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد این ڈی آر ایف کی ٹیموں نے گمشدہ نوین کمار کی نعش کو باہر نکالا نوین کمار پیشہ سے الکٹریشن کا کا م کر تے تھے
Post Views:
255