حیدرآباد: وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی طبیعت خراب ہونے پر یشودہ اسپتال سکندرآباد میں طبی معائنہ کے لئے شریک ہیں شخصی ڈاکٹرایم وی راؤ ماہر نفسیات نوینی ساگر اور ماہر امراض قلب ڈاکٹر پرمودالو نے پھیپھڑوں میں سوزش کی وجہ سے کے سی آر کا طبی معائنہ کریا جائےگاانہیں سانس لینے میں تکلیف ہے اور پھیپڑوں میں انفکشن ہے آج ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین جیسے ٹسٹ کروانے کی ضرورت ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *