نئی دہلی : قومی دارالحکومت کے نواحی علاقوں میں کاشتکاری کے نئے قوانین کے خلاف دو ماہ سے جاری احتجاج جو پر تشدد ہو چکا ہے کسانوں پر سنگھ بارڈر پر مقامی لوگوں کے حملہ کے بعد سرحدوں پر سیکوریٹی سخت کر دی اور علاقہ میں انٹرنیٹ خدمات کو دو دن کے لئے معطل کر دیا مرکزی وزارت داخلہ نے گذشتہ رات 11 بجے سے سرحدی علاقوں سنگھو غازی پور اور ٹکری میں انٹرنیٹ حدمات کو معطل کر دی ہیں یہ پابندیاں 31 جنوری کی رات 11 بجے تک جاری رہیں گی وزرات داخلہ نے کہا کہ یہ فیصلہ عوامی سلامتی کے مفاد میں لیاگیا ہے تا کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعات کو روکا جا سکے آج تمام کسان مہاتماگاندھی کی جینتی کے موقع پر ایک دن کی بھوک ہڑتا ک سدبھاونہ یوم منانے کا اعلان کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *