دہلی : دہلی ہریانہ سرحد سنگھو سرحدپر ایک مرتبہ پھر کشیدگی بڑھ گئی زراعی قوانین کے خلاف احتجاج کر نے والے کسان پچھلے کچھ دنوں سے یہاں کیمپ لگائے ہوئے ہیں اس تناظر میں کچھ نام نہاد مقامی لوگوں نے خدشات اٹھائے اور مطالبہ کیا کہ یہ علاقہ خالی کر دیا جا ئے اور کسنوں کے خیموں پر پتھراؤ کیا گیا اور خیمہ خالی کرانے کی کوشش کی گئی اس سے کسانوں اور مقامی لوگوں کے مابین شدید تناؤ پیدا ہو ا اس کے ساتھ ہی پولیس میدان میں داخل ہوگئی اورلاٹھی چارج شروع کیا اس سےصورتحال مزید کشیدہ ہو نے پر آنسو گیاس کا استعمال کیا گیا مقامی لوگوں نے الٹی میٹم دیا کہ ایک دن میں یہ جگہ خالی ہو نی چا ہئیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *