نئی دہلی :ہستنا پور میں کسانوں کے ذریعہ ٹریکٹر ریلی کی پرتشدد جھڑپ میں متعدد پولیس اہلکار اور جوان زخمی ہوگئے۔ جمعرات کے دن مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اسپتال کا دورہ کرتے ہوئے تشدد میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ جہاں وہ پولیس اہلکار زیرعلاج ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *