نئی دہلی: ٹیکس دہندگان کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے راحت ملی ہے ۔ آئی ٹی نے ایک بار پھر ریٹرن کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کا کلیدی فیصلہ کیا ہے۔ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے بتایا کہ 2019-20 مالی سال کے آئی ٹی ریٹرن کی ادائیگی 10 جنوری 2021 تک کی جاسکتی ہے۔ فیصلہ کورونا وائرس کے بحران کے بعد کیا گیا ہے۔ یہ واضح کیا گیا تھا کہ اس سے ٹیکس دہندگان کو آئی ٹی ریٹرن داخل کر نے میں راحت ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *